گوگل کی جانب سے اپنے صارفین کو سرچ کی مزید بہتر سہولت فراہم کرنے کے
لیے ایک نیا نظام متعارف کروایا گیا ہے جسے The Knowledge Graph کا نام
دیا گیا ہے۔ اس نظام میں گوگل کی جانب سے تلاش کیے گئے الفاظ کو اپنے ڈیٹا
بیس میں محفوظ کیا جائے گا اور پھر انہیں اس سے متعلقہ الفاظ کے ساتھ جوڑ
دیا جائے گا۔
گوگل کی جانب سے ان متعلقہ الفاظ کے بارے میں صارفین کو مشورہ دیا جائے
گا۔ مثال کے طور پر اگر آپ گوگل پر ان خواتین کے بارے میں جاننا چاہ رہے
ہوں جنہیں نوبل پرائز دیا گیا ہے ، تو آپ Female Noble Prize Winners لکھیں
گے۔ اب گوگل کا یہ نیا نظام ان الفاظ کو علیحدہ علیحدہ اور مشترکہ طور پر
دیکھے گا اور آپ کو بہترین مطلوبہ نتائج فراہم کر دے گا۔
گوگل کے اس نئے نظام کے تحت آپ کو کسی بھی مشہور شخص ، جگہ یا چیز کے
بارے میں نہ صرف ابتدائی معلومات فراہم کی جائیں گی بلکہ اس سے متعلقہ
افراد یا چیزوں کے تفصیل بھی فراہم کی جائے گی۔ اس کی مثال ایسے ہی جیسے
ویکیپیڈیا پر کسی شخص یا چیز کے بارے میں ایک سمری فراہم کی جاتی ہے۔
گوگل کے اس نئے نظام کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں:
nice sharing amazing its awesome i appreciated Q mobile
ReplyDeleteCiao Pakistan provides attestation facilitation services from Ministry of Foreign Affair, HEC, IBCC.Ciao Pakistan provides submission facilitation services to Gerry’s Office and Fedex.
ReplyDeletevisa services
ReplyDeleteI discovered your website by means of Google while searching for a comparable topic, your site got here up
visit website
ReplyDeleteI discovered your website by means of Google while searching for a comparable topic, your site got here up
visit website
ReplyDeletewww.webcare360.com
he sketch is tasteful, your authored subject matter stylish.
best fruits for cutting bodybuilding
ReplyDelete