ACTION MOVIES ADULT MOVIES COMMEDY MOVIES DOCUMANTERIES DUBBED MOVIES HORROR MOVIES ROMANTIC MOVIES 2012 MOVIES

Others Channels

Watch Online Movies Free

Sunday 6 May 2012

پاکستان سپیم کی Dirty Dozen لسٹ میں نویں نمبر پر آگیا

Best Blogger Tips
پاکستان دنیا بھر میں سب سے زیادہ سپیم ای میلز بھیجنے والے ممالک کی فہرست Dirty Dozen میں ترقی کر کے نویں نمبر پر آگیا ہے۔
گذشتہ سال پاکستان اس فہرست میں 11 نمبر پر تھا، اور اس سال یہ نویں نمبر پر آگیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں بھیجی جانے والی سپیم ای میلز میں پاکستان سے 3.3 فیصد ای میلز کی جاتی ہیں۔
یہ تمام اعدادو شمار اور Dirty Dozen لسٹ SophosLabs نامی ادارے کی جانب سے جاری کیے گئے ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق بھارت دنیا بھر میں سپیم ای میلز بھیجنے کے حوالے سے اول نمبر پر ہے۔ اس سے قبل اول نمبر امریکہ کا تھا لیکن اس سال بھارت نے اسے پیچھے چھوڑ دیا۔ Dirty Dozen لسٹ کچھ یوں ہے:
dozen پاکستان سپیم کی Dirty Dozen لسٹ میں نویں نمبر پر آگیا
پاکستان میں انٹرنیٹ کے حوالے سے مناسب قانون سازی نہ ہونے کے باعث بڑی چھوٹی تمام کمپنیاں کھلم کھلا انٹرنیٹ صارفین کو سپیم ای میلز بھیجتی ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے مجاز اتھارٹی اس رپورٹ کا نوٹس لے اور سپیم ای میلز بھیجنے والے افراد / کمپنیوں کے خلاف کاروائی کی جائے۔

No comments:

Post a Comment